بھا ر تی مکڑیو ں نے 2افراد کی جا ن لے لی ،کئی ہسپتا ل پہنچ گئے

بھا ر تی مکڑیو ں نے 2افراد کی جا ن لے لی ،کئی ہسپتا ل پہنچ گئے
بھا ر تی مکڑیو ں نے 2افراد کی جا ن لے لی ،کئی ہسپتا ل پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی شہر گوہاٹی کے نواحی گاﺅں میں مکڑیوں کے کاٹنے سے دو افرادہلا ک اورکئی افراد کے ہسپتال پہنچ گئے بھارتی میڈیانے دو افرادکی ہلا کت کی تصدیق کرتے ہو ئے بتا یا ہے کہ کئی افراد ہلاک جبکہ مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں جبکہ علاقے میں خوف و ہراس کی فضاء ہے۔ مقامی انتظامیہ نے مکڑیوں کا سدباب کرنے کرنے کےلئے علاقے میں سپرے سمیت دیگر امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں جبکہ تحقیقات کےلئے طبی ماہرین پر مشتمل ایک ٹیم بھی تعینات کر دی گئی ہے۔