شیر کی من مانی ،سپیکر کی پہلی معذرت

شیر کی من مانی ،سپیکر کی پہلی معذرت
شیر کی من مانی ،سپیکر کی پہلی معذرت

  

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی بڑی تعداد میاں نواز شریف کا وزیراعظم کی حیثیت سے انتخاب دیکھنے کیلئے اسمبلی پہنچ گئی جنہوں نے پریس گیلری پر بھی قبضہ کرلیا۔ ان کارکنان نے گیلری میں بیٹھ کر تالیاں بجائیں اور نعرہ بازی کی۔اجلاس کے دوران پی ٹی آئی کے شاہ محمود قریشی نے ایوان کی توجہ اس جانب مبذول کرائی تو سپیکر ایاز صادق نے ذمہ داری قبول کرلی اور میڈیا سے بھی معذرت کی۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -