جیکب آباد سے دو مجسٹریٹ محافظوں سمیت اغواء

جیکب آباد سے دو مجسٹریٹ محافظوں سمیت اغواء
جیکب آباد سے دو مجسٹریٹ محافظوں سمیت اغواء

  

جیکب آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے علاقے جیکب آباد سے دو مجسٹریٹوں کو محافظوں سمیت تاوان کے لیے اغواءکر لیا گیا۔ دونوں مجسٹریٹس سکھر سے جعفر آباد جا رہے تھے۔ پولیس کے مطابق اغوا ہونے والے مجسٹریٹ عبدالکریم بگٹی اور بہادر علی کھوسہ کی رہائی کے لئے اغوا کاروں نے فون پر بھاری تاوان کا مطالبہ کیا ہے تاہم مزید تفصیلات معلوم نہیں ہوسکیں ۔

مزید :

کوئٹہ -