شام کی فورسز نے قصیر شہر کا کنٹرول حاصل کرلیا

شام کی فورسز نے قصیر شہر کا کنٹرول حاصل کرلیا
شام کی فورسز نے قصیر شہر کا کنٹرول حاصل کرلیا

  

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کی سرکاری فورسز نے دوبارہ قصیر شہر کا مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔سرکاری ٹی وی کے مطابق لبنان کی سرحد کے قریب واقع شہرمیں تین ہفتے قبل سرکاری فورسز نے کارروائی شروع کی تھی۔خبر کے مطابق بدھ کو بشارالاسد کے مخالف”دہشت گردوں“ کو سرکاری فوج نے نکال باہر کیا ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -