وزیراعظم کے انتخاب کے موقع پر لاپتہ افراد کے لواحقین ڈی چوک میں جمع ہوگئے

وزیراعظم کے انتخاب کے موقع پر لاپتہ افراد کے لواحقین ڈی چوک میں جمع ہوگئے
وزیراعظم کے انتخاب کے موقع پر لاپتہ افراد کے لواحقین ڈی چوک میں جمع ہوگئے

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے انتخاب کے موقع پر لاپتہ افراد کے لواحقین بھی نومنتخب وزیراعظم کو اپنے وعدے یاد دلانے ڈی چوک پہنچ گئے ۔ لاپتہ افراد کے 200سے زائد لواحقین کا کہناتھاکہ وہ میاں نواز شریف کو مبارکباد دینے آئے ہیں اورعلامتی طورپر اُنہیں اپنے وعدے یاد دلاتے ہیں ۔اُنہوں نے کہاکہ نئی حکومت کے اقتدار سنبھالتے ہی سب سے پہلے اُن کے اپنے پیارے اُنہیں ملنے چاہیں ۔

مزید :

انسانی حقوق -