بنگلہ دیش میں یو ٹیوب کھول دی گئی

بنگلہ دیش میں یو ٹیوب کھول دی گئی
بنگلہ دیش میں یو ٹیوب کھول دی گئی

  

ٍڈھاکہ(مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیش میں یو ٹیوب کھول دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش میں یو ٹیوب کو کھول دیا گیا ہے جوکہ ستمبر میں اسلام مخالف فلمیں چلانے پر بند کر دی گئی تھی۔ پاکستان میں تاحال یوٹیوب چلانے پر پابندی عائد ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -