ایم کیو ایم کا کل سندھ بھر میں یوم سوگ منانے کا علان

ایم کیو ایم کا کل سندھ بھر میں یوم سوگ منانے کا علان
ایم کیو ایم کا کل سندھ بھر میں یوم سوگ منانے کا علان

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ نے کل سندھ بھرمیں یوم سوگ کااعلان کیا ہے۔ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے بھتہ وصولی اور قتل وغارتگری کیخلاف جمعرات کوکاروباراورٹرانسپورٹ بندرکھنے کی اپیل کی ہے جبکہ تاجربرادری سے اپناکاروباراورٹرانسپورٹرزسے اپنی ٹرانسپورٹ بندرکھنے کی بھی اپیل کی گئی ہے۔

مزید :

کراچی -