کراچی میں رینجر کے دفتر کے قریب دستی بم حملہ ، چھ اہلکار زخمی

کراچی میں رینجر کے دفتر کے قریب دستی بم حملہ ، چھ اہلکار زخمی
کراچی میں رینجر کے دفتر کے قریب دستی بم حملہ ، چھ اہلکار زخمی

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ناظم آباد میں رینجر کے دفتر کے قریب دستی بم کا حملہ ہو ا جس کے نتیجے میںچھ رینجر اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ایس ایس پی سنٹرل عامر فاروقی کے مطابق زکمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

مزید :

کراچی -