انوکھا ’جرم‘تھانے لے گیا

انوکھا ’جرم‘تھانے لے گیا
انوکھا ’جرم‘تھانے لے گیا

  

لندن (بیورورپورٹ)لندن کے علاقہ ساﺅتھ ہیمپٹن میں ایک کرین آپریٹر نے ایک ہزار فٹ کی بلند ی سے بغیر کسی حفاظتی بیلٹ ایک ہاتھ سے کرین پر لٹکنے کا خطرناک مظاہرہ کیا۔ اس مقصد کیلئے اس نے خود کار کیمرے کے ذریعے اپنی فوٹو بنائی اور فیس بک پر لگا دی۔ پولیس نے یہ فوٹو کے منظر عام آنے پر اسے خطرناک عمل کرنے کے جرم میں گرفتار کر لیا ۔

مزید :

بین الاقوامی -