رحم دل گوروں نے مجرم بلی چھوڑ دی

رحم دل گوروں نے مجرم بلی چھوڑ دی
رحم دل گوروں نے مجرم بلی چھوڑ دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (بیورورپورٹ)روس میں ایک بلی کے جسم پر موبائل اور اسکا چارجر چپکا کر جیل میں موبائل سمگل کرنیکی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ یہ بلی ایک قیدی کی پالتو تھی جو جیل میں اپنے مالک کو جیل میں ڈھونڈتی پھر رہی تھی کہ اس دوران جیل کے عملے کی نظر اس کے جسم پر چپکائے گئے موبائل اور چارجر پر پڑی جنہوں نے بلی کو پکڑ کر موبائل اور چارجر قبضے میں لے لیا اور بلی کو چھوڑ دیا ۔