گارڈ آف آنر نہ تنخواہ چاہئے :شہباز شریف کااعلان

گارڈ آف آنر نہ تنخواہ چاہئے :شہباز شریف کااعلان
 گارڈ آف آنر نہ تنخواہ چاہئے :شہباز شریف کااعلان

  

لاہور (مانیٹر نگ ڈیسک)نامزد وزیر علیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے تنخواہ نہ لینے کا اعلان کیا ہے ۔جیو نیوز کے مطابق شہبا ز شریف وزیر اعلیٰ بننے کے گارڈ آف آنر بھی نہیں لیں گے اور نہ 8کلب روڈ کا سرکاری دفتر استعمال کریں گے ۔انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب کی سرکار ی رہائش گا ہ بھی استعمال نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید :

لاہور -