مقتول ایم پی اے کے اہلخانہ کو 50لاکھ دینے کا اعلان

مقتول ایم پی اے کے اہلخانہ کو 50لاکھ دینے کا اعلان
مقتول ایم پی اے کے اہلخانہ کو 50لاکھ دینے کا اعلان

  

پشاور (مانیٹر نگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے ہنگو میں قتل کئے جانے والے تحریک انصاف کے ایم پی اے فرید خان کے اہلخانہ کو 50لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے ۔ پرویز خٹک نے کہا ہے مقتول فرید خان کے زخمی بھائی کو 5لاکھ اور ان کے خاندان کو پلاٹ بھی دیا جائے گا۔

مزید :

پشاور -