متحدہ کا نوازشریف کو ووٹ ملنے پر ناقدین کو چپ لگ گئی :نثار کھوڑو

متحدہ کا نوازشریف کو ووٹ ملنے پر ناقدین کو چپ لگ گئی :نثار کھوڑو
متحدہ کا نوازشریف کو ووٹ ملنے پر ناقدین کو چپ لگ گئی :نثار کھوڑو

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما نثارکھوڑو نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کی جانب سے نوازشریف کوووٹ دینے پر سب کے منہ بند ہو گئے ہیں ۔ پریس کانفر نس میں انہوں نے کہا کہ جب پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کے ساتھ مفاہمت کی تھی تو تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا مگر اب سب ناقدین نے چپ سادھ لی ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کی سندھ میں بلدیاتی انتخابات صو بے میں رائنج بلدیا تی نظام کے تحت ہی ہو نگے۔

مزید :

کراچی -