نواز شریف کا غیر ملکی مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ

نواز شریف کا غیر ملکی مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ
 نواز شریف کا غیر ملکی مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ

  

اسلام آباد (ماینٹر نگ ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف نے غیر ملکی مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا جس میں سعودی عرب ، قطر اور بھار ت سمیت کئی ممالک کی مہمانوں نے شرکت کی ۔ عشائیے میں چودھر ی نثار ، پیر پگاڑا ، ممتاز بھٹو اور اسحاق ڈار سمیت دیگر رہنما بھی موجود تھے۔

مزید :

اسلام آباد -