نہیں ، نہیں ۔۔۔یہاں’ دال‘ نہیں بٹ رہی

نہیں ، نہیں ۔۔۔یہاں’ دال‘ نہیں بٹ رہی
 نہیں ، نہیں ۔۔۔یہاں’ دال‘ نہیں بٹ رہی

  

کراچی (مانیٹر نگ ڈیسک)سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی میں وزارتوں کی تقسیم پر کوئی جھگڑا نہیں ، چند شر پسند عناصر پروپیگنڈہ کر رہے ہیں ۔ لیاری پیپلزپارٹی کا گڑھ ہے اور رہے گا ۔ پیپلز امن کمیٹی کا پیپلز پارٹی کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ۔ جیونیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ کراچی میں امن و امان کا قیام پیپلز پارٹی کی حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -