یہ لکیر صرف چند خوش نصیبوں کے ہاتھ پر ہوتی ہے، اس کا کیا مطلب ہوتا ہے؟ ماہرین علم نجوم نے انتہائی حیران کن انکشاف کردیا

یہ لکیر صرف چند خوش نصیبوں کے ہاتھ پر ہوتی ہے، اس کا کیا مطلب ہوتا ہے؟ ماہرین ...
یہ لکیر صرف چند خوش نصیبوں کے ہاتھ پر ہوتی ہے، اس کا کیا مطلب ہوتا ہے؟ ماہرین علم نجوم نے انتہائی حیران کن انکشاف کردیا

  


لندن(نیوزڈیسک) ہمارے ہاتھوں کی لکیروں میں کافی اسرارورموز پوشیدہ ہیں،ہمارے انگوٹھے کی نیچے ایک لکیر موجود ہوتی ہے جسے ماہر نجوم عمریا لائف لائن کانام دیتے ہیں مگر اس کے بالکل ساتھ ایک ایسی لائن ہوتی ہے جسے Guardian Angelلائن کہا جاتا ہے۔یہ لکیر بہت ہی کم افراد کے ہاتھوں میں پائی جاتی ہے اور اس کی موجودگی انتہائی خوش بختی کی علامت سمجھی جاتی ہے۔جن لوگوں کے ہاتھوں میں یہ لکیر ہوتی ہے وہ بہت خوش قسمت سمجھے جاتے ہیں اوراگر یہ کسی حادثے کا شکار ہوجائیں تو اس میں بال بال بچ جاتے ہیں۔انہیں پیسے کی کمی نہیں ہوتی اوران کی زندگی مالی آسودگی میں گزرتی ہے۔ان کی صحت بھی قابل رشک رہتی ہے اور انہیں کوئی سنگین بیماری بھی لاحق نہیں ہوتی۔

مزید : ڈیلی بائیٹس