بھارتی اداکار منیش پال گلوکاری میں قسمت آزمانے کے پرعزم

بھارتی اداکار منیش پال گلوکاری میں قسمت آزمانے کے پرعزم

ممبئی ۔ 4 جون (اے پی پی) بھارتی میزبان و اداکار منیش پال میزبانی اور اداکاری کے بعد گلوکاری میں قسمت آزمانے کے پرعزم ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق منیش پال نے سلمان خان کے ہانگ گانگ میں دبنگ ٹور کے دوران گلوکاری کی شاندار پرفارمنس سے مداحوں پر سحر طاری کیا جس کے بعد سے ہانگ گانگ کی نامور میوزک کمپنیوں نے اداکار سے رابطے شروع کر دیئے۔ اداکار کا کہنا ہے کہ وہ ان پیشکشوں پر غور کر رہے ہیں اور جلد ہی مداحوں کو خوشخبری دیں گے۔

مزید : کلچر