امیتابھ بچن کا اپنی شادی کی44 ویں سالگرہ پر مبارکباد کے پیغامات پر مداحوں سے اظہار تشکر
ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن نے اپنی شادی کی44 ویں سالگرہ پر مبارکباد کے پیغامات بھیجنے پر مداحوں کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار امیتابھ بچن جن کی اداکارہ جیا بچن کے ساتھ شادی کی سالگرہ پر مبارکباد کے پیغامات بھیجنے پر مداحوں کا خصوصی شکریہ ادا کیا،انہوں نے کہا کہ یہ ان کے مداحوں کی ہی دعا ہے جس کی وجہ سے وہ خوش و خرم شادی شدہ زندگی گزار رہے ہیں
،اداکار نے 3 جون 1973ء میں اداکارہ جیا سے شادی کی ان کے دو بچے اداکار ابھیشک بچن اور شویتا بچن ہیں۔