حکومتی کمزور پالیسی نے ملک کو تنہا کر دیا،تبسم انواروہرہ
ی رہنما تبسم انواروھرہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت کی کمزور اور ناقص خارجہ پالیسی نے پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کردیا۔ بھارت کی کھلی جارحیت اورغنڈہ گردی پر پڑوسی ممالک کی خاموشی موجودہ حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ انڈیا کے جارہانہ عزائم کے خلاف عوام اور تحریک انصا ف ایک ساتھ ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بدقسمتی سے پاکستان کی موجودہ حکومت کی خارجہ پالیسی بھانجھ ہے۔