وہیکلز کی فرنٹ اور بیک لائٹس یقینی بنانے کے لئے انفورسمنٹ مہم کا آغاز
لاہور(خبرنگار)نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس این فا ئیو سنٹر ل زون نے انسپکٹر جنرل موٹر وے پولیس کے احکامات پر گاڑیوں کی پچھلی اور سا منے والی خراب لائٹس کی وجہ سے حادثات کی روک تھام کیلئے سپیشل روڈ سیفٹی ایجوکیشن اور انفورسمنٹ مہم کا آغاز کیاہے۔
، جس میں خصوصی طور پر ہیوی ٹرانسپورٹ گا ڑیوں کی خراب ٹیل لایٹ اور فر نٹ لائٹوں کے درست استعمال بریفنگ ایجوکیشن کے ساتھ ساتھ عملی اقدامات کیے جائیں گے۔