ہوٹل کھولنے پر چھاپے،دو ملزم گرفتار

ہوٹل کھولنے پر چھاپے،دو ملزم گرفتار

لاہور(خبرنگار) عابد مارکیٹ میں چھاپہ،ماہ رمضان کے دوران سرعام ہوٹل کھولنے پرچھاپہ، دو ملزم گرفتار، ہوٹل کو سیل کردیا گیا۔گوالمنڈ ی میں بھی چار ہوٹلوں کو سیل کردیا گیا ہے۔

مزید : علاقائی