ٹرک کی موٹرسائیکل کوٹکر پولیس اہلکار جاں بحق

ٹرک کی موٹرسائیکل کوٹکر پولیس اہلکار جاں بحق

شیخوپورہ(بیورورپورٹ) تھانہ صدر شیخوپورہ کے روڈ موٹروے پل کے قریب تیز رفتار ٹرک کی موٹرسائیکل کوٹکر، جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار پولیس اہلکار محمد اشرف جاں بحق ہوگیا،حادثے کی تحقیقات کیلئے پولیس مصروف تفتیش ہے۔

مزید : علاقائی