راولپنڈی کی سڑک پر پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ

راولپنڈی کی سڑک پر پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گزشتہ رات اچانک پاک فوج کا ہیلی کاپٹر سڑک پر آگیا جسے دیکھ کر شہری دنگ رہ گئے ،اس موقع پر ایک شہری نے ویڈ یو بھی بنا لی۔ غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز راولپنڈی کے علاقے ایوب پارک کے قریب پاک فوج کے ہیلی کاپٹر نے کریش لینڈنگ کی ہے۔ہیلی کاپٹر کے ایک ونگ میں آگ لگ گئی تھی جس کے باعث اسے کریش لینڈنگ کرنی پڑی۔پاک فوج کے پائلٹس نے کمال مہارت کے ساتھ بغیر کسی نقصان کے کریش لینڈنگ کا مرحلہ مکمل کیا۔بعد ازاں راولپنڈی کی سڑکوں پر جب ہیلی کاپٹر کو ایک گاڑی کھینچ کر لے جا رہی تھی تو شہری اسے دیکھ کر حیران رہ گئے۔
ہیلی کاپٹر

مزید :

علاقائی -