مہنگائی اور بیروزگاری کا جن حکمرانوں سے قابو نہیں ہو رہا،رانا عبدالسمیع

مہنگائی اور بیروزگاری کا جن حکمرانوں سے قابو نہیں ہو رہا،رانا عبدالسمیع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( سٹی رپورٹر) تحریک انصا ف لیبر و نگ کے مرکزی رہنما راناعبدالسمیع نے کہا ہے کہ مہنگا ئی اور بے روز گاری کا جن حکمرانو ں سے قا بو نہیں ہو رہا ہے ہر طر ف دہشتگر دی اور ٹارگٹ کلر دندانے پھررہے ہیں پانامہ زدہ لیگ کی تو جہ صر ف اپنی جیبیں بھر ی پر ہے عو ام بد حا ل اورحکمران خوشحا ل ہو رہے ہیں وی آئی پی پروٹو کول کے باعث قومی خزانہ کو کروڑو ں روپے کا ٹیکہ لگا یا جا رہاہے پو لیس و دیگر سکیور ٹی ادارے جب تک حکمرانو ں کی ذا تی حفا ظت کر تے رہیں گے تو ملک میں عام شہری کو کوئی پر سان حا ل نہیں ہو گا پولیس اور سکیور ٹی اداروں کو شریف فیملی نے ذا تی ملازم بنا رکھا ہے انہو ں نے مز ید کہا کہ وہ لوگ جو اس ملک میں ٹیکس چوری ‘کر پشن اوراور دیگر بدعنوانیوں میں ملوث ہیں وہ ملک اور قوم کیلئے بوجھ بن چکے ہیں انہو ں نے کہا کہ اگر ملک میں بدعنوانی اور ٹیکس چوری ختم ہوجائے توعوام کو مہنگائی بے روگاری سمیت دیگر مسائل سے نجات مل سکتی ہے عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف کی تبدیلی کی جنگ ضرور کا میاب ہوگی

مزید :

علاقائی -