خزانہ کے ملازمین کی اپ گریڈیشن کیلئے سمری وزیر اعلیٰ کو ارسال‘ منظوری تک صوبہ بھر میں ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان

خزانہ کے ملازمین کی اپ گریڈیشن کیلئے سمری وزیر اعلیٰ کو ارسال‘ منظوری تک ...

ملتان(نمائندہ خصوصی) چیف سیکرٹری پنجاب نے محکمہ خزانہ کے ملازمین کے سکیلز کی اپ گریڈیشن اور خصوصی آڈٹ الاؤنس کی سمری منظوری کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب کو بھجوا دی جو آئندہ(بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

24 روز میں اس پر حتمی فیصلہ کرینگے تاہم اس سمری کی منظوری تک فنانس ڈیپارٹمنٹ کے ملازمین صوبہ بھر میں علامتی ہڑتال کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر