واپڈا کو آپریٹو سوسائٹی کے سابق سیکرٹری سعید خان کی حالت بگڑ گئی‘ ڈاکٹر مایوس

واپڈا کو آپریٹو سوسائٹی کے سابق سیکرٹری سعید خان کی حالت بگڑ گئی‘ ڈاکٹر ...

ملتان(نمائندہ پاکستان )نشتر ہسپتال ملتان کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل واپڈا کوآپریٹو سوسائٹی کے سابق سیکرٹری سعید خان کی حالت مزید بگڑ گئی ہے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق ان کا دماغ کئی دن گزرنے کے باوجود تاحال کام نہیں کر رہا ہے اور ڈاکٹرز بھی اب ان کی صحت کے حوالے (بقیہ نمبر46صفحہ7پر )

سے مایوس دکھائی دے رہے ہیں۔ مسلسل وینٹی لیٹر پر رہنے کے باعث ان کی حالت سنبھلنے کی بجائے دن بدن خرابی کی طرف جا رہی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر