رمضان بازار علی پور میں بڑی سکرین پر پاک بھارت لائیو کرکٹ میچ دکھایاگیا

رمضان بازار علی پور میں بڑی سکرین پر پاک بھارت لائیو کرکٹ میچ دکھایاگیا

علی پور(نمائندہ پاکستان)سستا رمضان بازار میں اسسٹنٹ کمشنر علی پور کی طرف سے لائیو سکرین کرکٹ میچ ،شہریوں کو جوق در جوق آمد،۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز پاکستان (بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

بمقابلہ بھارت کرکٹ میچ پر لوگوں کا جوش وخروش دیکھتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر علی پور عمران شمس نے سستا رمضان بازارمیں بڑی سکرین پر لائیو کرکٹ میچ کاانعقاد کرایاجس پر شہریوں کی بڑی تعداد رمضان بازار پہنچ گئی لائیو میچ دیکھا بہترین تفریح فراہم کرنے پر شہریوں نے اسسٹنٹ کمشنر علی پور عمران شمس کوخراج تحسین پیش کیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر