مسکین زادہ خان کے والد انتقال کرگئے

مسکین زادہ خان کے والد انتقال کرگئے

مٹہ ( نما ئندہ پاکستان ) نیشنل بینک مٹہ کے افسر اور مٹہ سکاوٹ اوپن گروپ مٹہ کے صدر مسکین زادہ خان کے والد انتقال کرگئے مرحوم کو اپنے ابائی گاوں میں سپرد خاک کردیا گیا نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی تفصیلات کے مطابق نیشنل بینک کے افسر اور مٹہ سکاوٹ اوپن گروپ کے صدر مسکین زادہ خان کے والد گذشتہ روز انتقال کرگئے مرحوم کو اپنے ابائی قبر ستان میں سپرد خاک کردیا گیا نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی یاد رہے مرحوم قدرمند دولت مند کے بھی باپ اور عبید خان کا دادا تھا

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر