جعلی پاسپورٹ پر پاکستانی لڑکی کابل لے جانے کی کوشش ناکام

جعلی پاسپورٹ پر پاکستانی لڑکی کابل لے جانے کی کوشش ناکام

خیبر ایجنسی ( بیو رو چیف )گزشتہ روز طورخم پر پا کستا نی لڑکی جن کی عمر17 ,18 سال اور نام (ایل )ہیں بتا یا جا تاہے کو زبر دستی شا دی کر کے عمر رسیدہ افغا نی جعلی پا سپو رٹ پر افغا نستا ن لے جا رہا تھا لڑکی نے طو رخم ایف سی چیک پو سٹ کے پا س پہنچتے ہی شو ر اور رونا شرو ع کر دیا ڈیو ٹی پر ایف سی اہلکا روں نے واقع کی معلو ما ت ہو نے پر لڑ کی کو ریسکو کر لیا اور افغان شہر ی کو گر فتا رکر لیا افغان شہر ی کی عمر 55,60سال ہیں لڑکی کا والد فو ت ہو چکا تھا اور سو تیلے باپ نے زبر ستی شادی کر دی لڑکی نے رو تے ہو ئے سا را قصہ سنا یا اور قا نو ن نا فذ کر نے والے ادروں کا شکر یہ ادا کیا لڑکی کو دار المان یا رشتہ دارں کے حوا لے کیا جا ئے گا افغان شہر ی کو گر فتا ر کر کے لنڈ ی کو تل ایف سی کیمپ منتقل کر دیا ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر