فتح پور میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچ گیا ، روزہ دار نڈھال، بازار سنسان ہوگئے

فتح پور میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچ گیا ، روزہ دار نڈھال، بازار سنسان ہوگئے

فتح پور (سٹی رپورٹر) فتح پور میں بھی درجہ حرارت50ڈگری تک پہنچ گیا ، شدید گرمی کی وجہ سے روزہ دار نڈھال ہو گئے ، شدید تپش اور لو چلنے سے سڑکیں ویران ہو گئیں، کاروباری مراکز(بقیہ نمبر58صفحہ7پر )

میں بھی گرمی کی وجہ سے آمدو رفت میں شدید کمی نظر آئی ، نوجوانوں نے شدید گرمی کے توڑ کے لئے نہروں اور سوئمنگ پول کا رخ کر کے گرمی کی کمی کو دور کرنے میں مصروف نظر آئے ۔

درجہ حرارت

مزید : ملتان صفحہ آخر