رمضان المبارک کے باعث اہم کاروباری مراکزمیں ہرقسم کی گاڑیوں کاداخلہ ممنوع قرار

رمضان المبارک کے باعث اہم کاروباری مراکزمیں ہرقسم کی گاڑیوں کاداخلہ ممنوع ...

رحیم یارخان(بیورونیوز)حکومت پنجاب نے رمضان المبارک کے دوران رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکی بڑی مارکیٹوں کے اہم کاروباری مراکزمیں ہرقسم کی گاڑیوں کاداخلہ ممنوع(بقیہ نمبر59صفحہ7پر )

قراردینے کی ہدایت کرتے ہوئے تمام کمشنرز، ڈی سیزاورپولیس افسران کو کہاہے کہ رمضان اورعیدکے دنوں میں ہرقسم کی گاڑیوں کاخریداری مراکزمیں داخلہ بندکردیں اورکسی قسم کی غفلت نہ برتیں حکومتی احکامات پرضلعی حکومت نے عملدرآمدکرتے ہوئے متعلقہ حکام کوآگاہ کردیاہے۔

ممنوع

مزید : ملتان صفحہ آخر