تورڈھیر (صوابی)محلہ میانگان مسجد گجران میں محفل شبینہ کا انعقاد

تورڈھیر (صوابی)محلہ میانگان مسجد گجران میں محفل شبینہ کا انعقاد

تورڈھیر(نمائندہ خصوصی)محفل شبینہ میں حافظ فیاض صاحب اور حافظ قیصر رحیم صاحب نے 9روز نماز تراویح میں ختم القرآن پاک کیا مقامی لوگوں کے علاوہ آس پاس کے لوگوں جن میں بچوں،بزرگوں اور نوجوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اس موقع پر ننھیطالب علم مطہر خان نے نعت رسول مقبولﷺ پیش کی۔جبکہ اس روح پرور موقع پر حضرت

مولانامفتی فاروق احمد مانیری نیاپنے خطاب میں کہا کہ رمضان المبارک کے اس با بر کت مہینے میں ختم القرآن بہت بڑی سعادت کی بات ہے اور تمام مسلمان قرآن مجید فرقان

حمید پر عمل کر کے ہی دنیا و آخرت کی کامیابی حاصل کر سکتے ہیں

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر