سینٹ اورقومی اسمبلی کے اجلاس آج دوبارہ شروع ہوں گے

سینٹ اورقومی اسمبلی کے اجلاس آج دوبارہ شروع ہوں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(اے این این )سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس دوروزکے وقفے کے بعد(آج)پیرکو پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق ایوان بالاکا اجلاس(آج) دن گیارہ بجے شروع ہوگا جبکہ قومی اسمبلی کااجلاس تیسرے پہر چار بجے شروع ہوگا۔ دونوں ایوانوں میں اگلے مالی سال کے وفاقی بجٹ پر عام بحث جاری رہے گی۔