برطانوی شہزادے ہیری کا مسلمانوں کے ساتھ افطار ،یہ تصویر کس ملک سے آئی ،جان کر آپ کو بے حد حیرت ہو گی

برطانوی شہزادے ہیری کا مسلمانوں کے ساتھ افطار ،یہ تصویر کس ملک سے آئی ،جان کر ...
برطانوی شہزادے ہیری کا مسلمانوں کے ساتھ افطار ،یہ تصویر کس ملک سے آئی ،جان کر آپ کو بے حد حیرت ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سنگاپور (ڈیلی پاکستان آن لائن )برطانوی شہزادہ ہیری نے سنگاپور میں مسلمان کمیونٹی کے ساتھ کجھوروں اور دلیے سے روزہ افطار کیا ۔میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق برطانوی شہزادہ ہیری دور وزہ د ورے پر سنگا پور گئے ہوئے تھے جہاں انہوں نے جامعہ نامی فلاحی تنظیم کی دعوت پر مسلمان کمیونٹی کے ساتھ روزہ افطارہ کیا ۔

مزید خبریں:ریسٹورنٹ میں پولیس آفیسر کی کھانا کھانے کیلئے آمد، آرڈر لیتے ہوئے ویٹرس کی ایسی چیز اس کے پانی میں گر گئی کہ فوری ویٹرس کو گرفتارکرلیا، ایسی کیا چیز تھی؟ جان کر آپ بھی گھبراجائیں گے

اس دوران افطاری سے قبل جب مسلمانوں نے دعا کی تو پرنس ہیری نے بھی اپنے انداز میں دعا کی جس کے بعد ان کی تواضع کجھوروں کے ساتھ کی گئی اور بعد میں سادہ دلیہ دیا گیا ۔فلاحی تنظیم کے صدر ڈاکٹر محمد حسبی ابو بکر نے کہا کہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں ہمیں غریبوں کی مدد کرنی چاہیے اور اپنے خاندان اور دوستوں کے ساتھ وقت گزارنا چاہیے ۔


انہوں نے کہا کہ پرنس ہیری کا افطار پارٹی میں موجود ہونا اور یہاں موجود لوگوں سے ملنا ہمارے لیے باعث فخر ہے ۔پرنس ہیری سنگا پور میں فنڈ ریزنگ پولو کپ میں شرکت کے لیے سنگا پور گئے ہوئے تھے جہاں انہوں نے ایچ آئی وی ایڈز کے ایک مریض سے ملاقات کر کے اس حوالے سے بھی آگاہی فراہم کی ۔

ویڈ یو دیکھئے