مقبوضہ کشمیر ، بھارتی فوجی کی راجوری میں خودکشی
سرینگر(صباح نیوز)مقبوضہ کشمیرکے قصبے راجوری میں ایک بھارتی فوجی نے خودکشی کر لی ہے ۔
.سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان، کے ایس ای 100 انڈیکس 50 ہزار کی حد کراس کرگیا
بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین آرمی کی898ایایس سی بٹالین کے اہلکار نے قصبے میں واقع فوجی یونٹ ہیڈ کوارٹرز میں خود کو چھت کے پھنکے سے پھندہ لگا کر خودکشی کی۔واضح رہے کہ بھارتی فوجی اس خود کشی کیساتھ جنوری 2007سے خودکشی کرنے والے بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی تعداد بڑھ کر 383ہو گئی ہے ۔