آرمی چیف جنرل کی سی ایم ایچ ہسپتال میں کوہ پیما لیفٹیننٹ کرنل (ر) ڈاکٹر عبدالجبار بھٹی کی عیادت

آرمی چیف جنرل کی سی ایم ایچ ہسپتال میں کوہ پیما لیفٹیننٹ کرنل (ر) ڈاکٹر ...
آرمی چیف جنرل کی سی ایم ایچ ہسپتال میں کوہ پیما لیفٹیننٹ کرنل (ر) ڈاکٹر عبدالجبار بھٹی کی عیادت

  


راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سی ایم ایچ ہسپتال راولپنڈی میں کوہ پیما لیفٹیننٹ کرنل (ر) ڈاکٹر عبدالجبار بھٹی کی عیادت کی ۔ اس موقع پر آرمی چیف نے انہیں دنیا کی سب سے بلند چوٹی ماﺅنٹ ایورسٹ سر کرنے والی چوتھی شخصیت کا اعزاز حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔ آرمی چیف نے ڈاکٹر عبدالجبار بھٹی کے سبز ہلالی پرچم کو سر بلند کرنے میں کردار کو سراہا، اور ان کی جلد صحتیابی کی دعا بھی کی۔

مزید : قومی