وہاب ریاض انجری کے باعث نورنامنٹ سے باہر

وہاب ریاض انجری کے باعث نورنامنٹ سے باہر
وہاب ریاض انجری کے باعث نورنامنٹ سے باہر

  


برمنگھم(افضل افتخار) فاسٹ بولر وہاب ریاض ان فٹ ہو کر چیمپینز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے۔ ٹیم مینجمنٹ نے ان کی جگہ متبادل بولر کو ٹیم میں شامل کرنے کے لئے سلیکشن کمیٹی سے درخواست کردی۔ واضع رہے کہ وہاب ریاض بھارت کے خلاف میچ میں انجری کا شکار ہوگیے تھے اور ڈاکٹر نے ان کے ٹیسٹ کے بعد انہیں دو ہفتے ریسٹ کرنے کا کہاہے۔ اب وہ چیمپئنز ٹرافی کے بقیہ میچز نہیں کھیل سکیں گے۔

مزید : کھیل