دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نیوز رپورٹر)تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ؤکی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 110600کیوسک اور اخرج 103200کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پرآمد74600 کیوسک اور اخراج74600 کیوسک، جہلم میں منگلاکے مقام پرآمد 56900 کیوسک اور اخراج25000کیوسک، چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد 46300 کیوسک اور اخراج 19100کیوسک رہا۔جناح بیراج آمد145900 کیوسک اور اخراج 139100 کیوسک،چشمہ آمد139200کیوسک اوراخراج 130000 کیوسک، تونسہ آمد98600 کیوسک اور اخراج86700 کیوسک، پنجند آمد31400 کیوسک اور اخراج 17400 کیوسک،گدو آمد 82000کیوسک اور اخراج 68600 کیوسک، سکھر آمد58100 کیوسک اور اخراج25100 کیوسک، کوٹری بیراج آمد14500 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔
تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،پانی کی موجودہ سطح1409.85 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.287 ملین ایکڑ فٹ،منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1153.90 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 1.938 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 641.90 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.056 ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ؤکی صورت میں ہے۔

مزید :

کامرس -