عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی سترویں سالگرہ ’لوگو‘جاری

عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی سترویں سالگرہ ’لوگو‘جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بیجنگ(آئی این پی)حال ہی میں چین کی ریاستی کونسل کیخبر رساں دفتر نے عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی سترویں سالگرہ کا "لوگو "جاری کر دیا ہے جس میں ستر کے ہندسے کے اندر، چین کے قومی لوگو کی نمائندگی کرنے والے پانچ ستاروں اور تھیئن آن من کی پر شکوہ عمارت کو دیکھا جا سکتا ہے۔
یہ لوگو عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی سترویں سالگرہ کے موقع پر مختلف جشن منانے کی سرگرمیوں کے موضوع سے ہم آہنگ ہے۔

مزید :

عالمی منظر -