جرمنی،کرسچین ڈیموکریٹک یونین کے رکن پارلیمان کی لاش برآمد

جرمنی،کرسچین ڈیموکریٹک یونین کے رکن پارلیمان کی لاش برآمد

  

برلن(آئی این پی)جرمنی کی حکمران جماعت کرسچین ڈیموکریٹک یونین سے تعلق رکھنے والے رکن پارلیمنٹ والٹر لوئبکے کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ پینسٹھ سالہ سیاست دان کی ہلاکت ان کے سر میں گولی لگنے سے ہوئی۔ پیر کی شب بتایا گیا کہ یہ واقعہ اتوار کی صبح ان کے گھر کے پاس ہی رونما ہوا۔ ابتدائی چھان بین سے اندازہ لگایا گیا ہے کہ یہ خودکشی کا واقعہ نہیں ہے

مزید :

عالمی منظر -