معاشی بدحالی کی بڑی وجہ حکمرانوں کی ناقص پالیسیاں ہیں،بابر حسین

معاشی بدحالی کی بڑی وجہ حکمرانوں کی ناقص پالیسیاں ہیں،بابر حسین

  

لاہو(پ ر) سابق صوبائی پارلےمانی سےکرٹری برائے و رکن پنجاب اسمبلی خزانہ رانا بابرحسےن نے کہا ہے کہ تحرےک انصاف کی حکومت میں عوام عید کی خوشیوں سے بھی محروم ہیں، ہر طرفبے روزگاری کے ڈےر ے ہیں، ہر طرفمایوسی اور ناامید ی ہے ، صنعتیں بند ہیں ، زراعت تباہی کا شکار ہے ،ان حالات میں عوام کس طرح سکھ کا سانس لے سکتے ہیں،انہوں نے کہاکہ ملک میں معاشی بدحالی کی وجہ سے حکمرانوں کی ناقص پالےسیاں ہیںجن وجہ سے عوام مایوس اور پریشان ہیں ، اس عید الفطر پر بھی عوام پریشان ہی نظر آئے ہیں، عید الفطر پر عوام میں جوش وخروش نظر نہ آیا لےکن ہمیں پاکستان کے لئے اچھا سوچناچاہےے ،ےہ ملک سب کا ہے ، ہم سب نے مل کر ےہ ملک کی ترقی کے لئے کام کرنا ہے۔

، مستقبل میں جب مسلم لےگ ن کی حکومت قائم ہوگی تو عوام کی مشکلات میں نمایاں کمی ہوگی اور ملک میں خوشحالی کی نئی لہر آئے گی ،پاکستان کی ترقی ہی ہم سب کی ترقی ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -