صوبائی دارالحکومت میں نماز عیدالفطر کے اجتماعات

صوبائی دارالحکومت میں نماز عیدالفطر کے اجتماعات

  

6

دارلعلوم جامعہ نعیمیہ ،خطیب علامہ راغب حسین نعیمی،جامع مسجد سیدہ فاطمة الزھراؓ ورکشاپ چوک گلبرگ ، مفتی سید عاشق حسین،جامع مسجد حلیمہ سعدیہؓ مین چوہان روڈ اسلام پورہ، مولانا محمد منسوب رحیمی

6 30

جامع مسجد مدینہ ٹاﺅن شپ امامت مولانا محمد حسین آزاد،مرکزی جامع مسجد اہلحدیث مانگا منڈی کے زیر اہتمام گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول ،

7; 00

جامع مسجد حنفیہ مالکیہ،حافظ ظہور احمد،پنجاب یونیورسٹی جامع مسجد قائداعظم نیو کیمپس،امامت حافظ محمد معاذ،جامع مسجد دربار حضرت مادھو لال حسینؒ،مولانا محمد تنویر بٹ،مسلم مسجد لوہاری،مولانا حافظ عبدالستار سعیدی،جامع مسجد دربار حضرت شاہ کمالؒ ،مولانا محمد اکرم،عالی مسجد نواکوٹ ،مولانا غلام مصطفی ثاقب،جامع مسجد سید مودودی انسٹیٹیوٹ ،خطیب مولانا جاوید احمد قصوری۔امام بارگاہ در فاطمہ الزہرہ376ای بلاک ،امامت مولانا قلب علی سیال، جامع مسجد مدنی قادری مکہ کالونی گلبرگIII لاہور مفتی ڈاکٹر سلیمان قادری ، جامع مسجدرحمانیہ غوثیہ حسنین آباد لاہور کینٹ پرمولانا عبدالرحمن چشتی،جامع مسجد چوک دالگراں،علامہ راغب نعیمی،جامع مسجد حنفیہ سکیم نمبر2شادباغ میں مفتی عمران حنفی امامت کریں گے،دارلعلوم جامعہ حنفیہ غوثیہ شیراکوٹ بند روڈ،پیر ضیاءالمصطفی حقانی،جامعہ مسجد یا رسول اللہ یوسف نگر راوی کنارے بند روڈ،پیر عطاءالمصطفیٰ مدنی،جامع مسجد رحمت دوعالم پیپلزکالونی فیروزوالہ ، علامہ محمد شفیع شاکر

7 15

جامع مسجد پیر ہادی رہنما لارنس روڈ ،امامت قاری ظفر اقبال،جامعہ مسجد ،جامع مسجد شاہ علی رنگریز ریلوے روڈ ،مولانا رحمت جلیل،جامع سراجیہ نعیمیہ مغلپورہ امامت علامہ یاسر علی نعیمی،جامع مسجد حنفیہ غوثیہ 28نسبت روڈ لکشمی چوک میںمفتی ممتاز احمد نماز عید پڑھائیں گے

7 30

جامع مسجد الفاروق درس روڈ باغبانپورہ،امامت پروفیسر نصیر احمد شرقپوری،مسجد وزیر خان،خطیب مولانا احمد رضا سیالوی،جامع مسجد پیر مکی ،امامت قاری مہر علی،جامع مسجد سید چراغ علی شاہ والٹن ٹریننگ سکول،قاری اللہ رکھا ،جامع مسجد صالحہ کمبوہ موچی گیٹ،مولانامحمد حسن رضا سیالوی،جامع مسجدتاجے شا ہ گوالمنڈی ،مولانا محمد ریاض احمد اویسی،جامع مسجد پیر حاکم شاہ کوپر روڈ ،مولانا ذاکر الحسن حیدری،مسجد و امام گارہ حیدری ٹرسٹ کھاڑک ملتان روڈ ،امامت مولانا مرتضیٰ حسین گھلو، جامع مسجد انوار مدینہ رسول پارک عقب جنرل ہسپتال چونگی امر سدھو پر مولانا محمد سلیم اعوان،جامع مسجد اسلامیہ2D/1 ٹاﺅن شپ پرمفتی محمدتصدق حسین،جامع مسجد الحاجن رشیدہ بیگم پیر کالونی والٹن پر قاری عطاءالرحمن نقشبندی ، جامع مسجد محمدی قادری کالونی بینک سٹاپ والٹن لاہور کینٹ پر قاری محمود اختر رضوی ، جامع مسجد نور الاسلام کوڑے رو ڈ والٹن روڈپر قاری ضیاءالحق حقانی،جامع مسجد ایس اے رحمان داروغہ والا قاری خلیل احمدمہروی، جامعہ عثمانیہ بند روڈ داروغہ والامولانا محمد عارف ،جامع مسجد انوار حبیب ماڈل کالونی گلبرگ III قاری محمد وسیم شہزاد قادری ،جامع مسجد غوثیہ سراج پورہ قاری محمد شبیر خان نقشبندی،جامع مسجد نور بیگم پورہ قاری محمد رفیق نقشبندی،جامع مسجد شہدائے اسلام گلی نمبر 5 ماڈل کالونی گلبرگIII مولانا محمد حارث یعقوب،جامعہ نصرت الاسلام 28بازار کینٹ میں مفتی عبدالعلیم سیالوی نماز پڑھائیں گے،جامع مسجد مولانا احمدعلی لاہوریؒ اچھرہ ، مولانا قاری علیم الدین شاکر،جامع مسجد عبداللہ بن مسعودؓ 552۔Lبلاک جوہر ٹاﺅن ، مولانا محمد اسلم ندیم ،جامع مسجد ختم نبوت چندرائے روڈ نزدچونگی امرسدھو، مولانا محمد یوسف احرار،جامع مسجد عمرفاروقؓ شمع پارک سلامت پورہ لاہور ، مولانا عبیداللہ انور،مرکزختم نبوت جامع مسجد عائشہ ؓ مسلم ٹاﺅن وحدت روڈ ، مولانا محبوب الحسن طاہر

7 45

جامع مسجد صدیقیہ حنفیہ نوریہ سوامی نگر ،خطیب علامہ الحاج محمد اسلم نوری

8 00

جامع مسجد دربار حضرت داتا گنج بخشؒ مفتی رمضان سیالوی،جامع مسجد دربار حضرت شاہ جمال اچھرہ ،قاری امین،جامع مسجد دربار حضرت میاں میر ،مفتی اقبال کھرل،جامع مسجد دربار حضرت شاہ ابوالمعالی ،مولانا ناصر عثمان،جامع مسجد نورانی صدر کینٹ،قاری احمد خان،جامع محمدیہ فرودوس مارکیٹ گلبرگ 3،علامہ قاری محمد زوار بہادر نما ز عید پڑھائیں گے ،شالامارباغ ، مولانا قاری جمیل الرحمن اختر قادری

8 30

عالمگیری بادشاہی مسجد ،امامت مولانا عبدالخبیر آزاد، جامعہ المرکز الاسلامی مین والٹن روڈ لاہور پر مولانا حافظ نصیر احمد نورانی، جامع مسجد غوثیہ بینک سٹاپ والٹن روڈ لاہور پر قاری سعید احمد نعیم ، جامعہ فخر العلوم داروغہ والا مولانا محمد ارشد نعیمی،فاروقیہ رضویہ گھوڑے شاہ صاحبزادہ مولانا محمد فاروق نورانی

9 00

مرکزی جامع مسجد لبرٹی مارکیٹ نماز عید 9:00بجے مولانا محمد معاویہ حسن

9 30

جامع مسجد ابراہیم مین گلبرگ پارک عقب ایم سی بی ٹاور،مولانا محمد ارشد کریم قاسمی

اہل تشیع کے اوقات

6 30

مسجد الغدیر درگاہ عباس امامیہ کالونی ، مولانا سید ابو الحسن نقوی نجفی،

7 00

جامعہ عروة الوثقیٰ علامہ جواد نقوی ،جامعہ فاطمیہ مولانا صفدر علی ، جامع مسجد امامیہ ریلوے ورکشاپ ۔ مولانا سید علی مہدی کاظمی ، جامع مسجد علامہ حائری وسن پورہ ۔مولانا محبوب حسین

7 30

جامع مسجد علی جامعتہ المنتظرماڈل ٹاﺅن میں مولانا تطہیر حسین زیدی امامت کروائیں گے، جامعہ بقیة اللہ چند رائے روڈ

8 00

ناصر باغ ،علامہ حافظ کام رضا ،امام بارگاہ شہید عارف الحسینی ۔مولانا مختار حسین ثقفی ، جامعہ باقر العلوم مغلپورہ۔ مولانا اقبال اختر ، قصر بتول شادما ن ۔ مولانا محمداسماعیل

8 30

مسجد القائم زینبیہ ٹرسٹ ہنجر وال ملتان روڈ ۔ مولانا نذر حسین

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -