پاکستانی شوبز انڈسٹری ترقی کی راہ پر گامزن ہے،محرمہ علی

  پاکستانی شوبز انڈسٹری ترقی کی راہ پر گامزن ہے،محرمہ علی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر ) اس میں شک نہیں کہ ہماری شوبز انڈسٹری ترقی کی راہ پر گامزن ہے مگرشوبز انڈسٹری کی مزید بہتری کیلئے ہم سب شوبز سے وابستہ لوگوں کو مل جل کر کام کرنا ہو گاان خیالات کا اظہار اداکارہ و گلوکارہ محرمہ علی نے گفتگوکرتے ہوئے کیا ،انہوں نے کہا کہ شوبز انڈسٹری کی ترقی و خوشحالی کیلئے سنیئر فنکاروں کے ساتھ ساتھ نیو ٹیلنٹ نے بھی اہم کردار ادا کیا ہے۔انہوںنے مزید کہا کہ اگر ہم سب ایک ہو کر چلے تو پوریا دنیا میں پاکستان شوبز انڈسٹری نمبر ون پوزیشن پہ ہوگی۔

مزید :

کلچر -