فنکاروں کاآپسی بھائی چارے کو زندہ رکھنے کاعہد

فنکاروں کاآپسی بھائی چارے کو زندہ رکھنے کاعہد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( فلم رپورٹر) شوبز کے مختلف شعبوں سے وابستہ افراد نے ملک میں دو عیدوں کے حوالے محتاط تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں بہت کم ایسا ہوا ہے کہ پورے ملک میں ایک ہی دن عید منائی گئی ہو خیبر پختونخواہ والے ہمیشہ سے سعودی عرب کے ساتھ ہی عید مناتے ہیں۔عید ایک دن پہلے منائی جائے یا ایک دن بعد ہمیں آپسی بھائی چارے ،پیار اور محبت کو فراموش نہیں کرنا چاہیے ۔ہمیں چھوٹے چھوٹے مسئلوں کو فراموش کرکے اتحاد و اتفاق کا مظاہرہ کرتے ہوئے دشمن کے مقابلے کے لئے تیار رہنا چاہیے۔خرم شیراز ریاض ،شاہد حمید،معمر رانا،مسعود بٹ،حسن عسکری ،شانسید نور،میلوڈی کوئین آف ایشیاءپرائڈ آف پرفارمنس شاہدہ منی،صائمہ نور،میگھا،ماہ نور،انیس حیدر،ہانی بلوچ،یار محمد شمسی صابری،سہراب افگن ،ظفر اقبال نیویارکر،عذرا آفتاب،حنا ملک،انعام خان ،فانی جان،عینی طاہرہ،عائشہ جاوید،میاںراشد فرزند،سدرہ نور،نادیہ علی،شین،سائرہ نسیم،صبا ءکاظمی،سٹار میکر جرار رضوی،آغا حیدر،دردانہ رحمان ،ظفر عباس کھچی ،سٹار میکر جرار رضوی ،ملک طارق،مجید ارائیں،طالب حسین،قیصر ثنا ءاللہ خان ،مایا سونو خان،عباس باجوہ،مختار چن،آشا چوہدری،اسد مکھڑا،وقا ص قیدو، ارشدچوہدری،چنگیز اعوان،حسن مراد،حاجی عبد الرزاق،حسن ملک،عتیق الرحمن ،اشعر اصغر،آغا عباس،صائمہ نور،خالد معین بٹ ،مجاہد عباس،ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک،کوریوگرافر راجو سمراٹ،صومیہ خان،حمیرا چنا ،اچھی خان،شبنم چوہدری،محمد سلیم بزمی،سفیان ،انوسنٹ اشفاق،استاد رفیق حسین،فیاض علی خاں،پروڈیوسر شوکت چنگیزی،ظفر عباس کھچی،ڈی او پی راشد عباس،پرویز کلیم، نجیبہ بی جی ندا یاسر ،جویریہ عباسی ،ثناء،فرزانہ تھیم ،صاحبہ ،جویریہ سعود اورماریہ واسطی نے کہا کہ ملک میں عید کے علاوہ اس وقت اور بھی بہت سے مسائل ہیںپاکستان کو اندرونی اور بیرونی سازشوں اور دشمنوں کا سامنا ہے۔
ہمیں چھوٹے چھوٹے مسئلوں کو فراموش کرکے اتحاد و اتفاق کا مظاہرہ کرتے ہوئے دشمن کے مقابلے کے لئے تیار رہنا چاہیے۔

مزید :

کلچر -