رائیونڈ سٹی، چھت گرنے سے 4 افراد شدید زخمی

    رائیونڈ سٹی، چھت گرنے سے 4 افراد شدید زخمی

  

لاہور(کر ائم رپورٹر) رائیونڈ سٹی کے علاقے میں مکان کی چھت گرنے کے نتیجے میں 4 افراد ملبے تلے دب کر شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق رائیونڈ سٹی کے علاقے دبئی ٹاون میں مکان کے ایک کمرے کی چھت اچانک زوردار دھماکے سے نیچے آگری جس کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر دلشاد،اسلم،سبحان اور 12 سالہ علیشاہ شدید زخمی ہو گئے جنہیں اہل محلہ نے اپنی مدد آپ کے تحت نکال کر فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا۔

چھت گر گئی

مزید :

صفحہ آخر -