آئی جی پنجاب پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم پر فائرنگ کا مقدمہ درج

آئی جی پنجاب پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم پر فائرنگ کا مقدمہ درج

  

لاہور(کر ائم رپورٹر) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم پر فائرنگ کے واقعہ کا باقاعدہ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے یہ مقدمہ پنجاب فوڈ سیفٹی آفیسر وسیم کی مدعیت میں تھانہ گلبرگ میں درج کیا گیا ہے تاہم پولیس نے ابھی تک کسی ملزم کو گرفتار نہیں کیا۔

مقدمہ درج

مزید :

صفحہ آخر -