عید کے دنوں میں بھی ہیلمٹ کی خلاف ورزی پر چالان ہو گا

  عید کے دنوں میں بھی ہیلمٹ کی خلاف ورزی پر چالان ہو گا

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)لاہور میں عیدالفطر پر معمولی خلاف ورزی پر چالان نہیں ہونگے۔ سی ٹی اولاہور کیپٹن(ر)لیاقت علی نے کہا ہے کہ معمولی خلاف ورزی پر شہریوں کو ایجوکیٹ کرتے ہوئے وارننگ دی جائے گی، سنگین خلاف ورزی پر عید الفطر کے ایام میں بدستور کارروائی ہو گی۔بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل چلانے والوں سے کوئی رعائت نہیں برتی جائے۔

چالان

مزید :

صفحہ آخر -