سرکاری عازمین حج کی تربیت کا دوسرا مرحلہ9جون سے شروع ہو گا

سرکاری عازمین حج کی تربیت کا دوسرا مرحلہ9جون سے شروع ہو گا

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری عازمین حج کی ٹریننگ کا دوسرا مرحلہ9جون سے شروع ہو گا،30جون تک جاری رہے گا،حاجی کیمپوں کو شیڈول جاری،سرکاری حج سکیم کے ہر حاجی کی شرکت لازمی قرار دے دی گئی،حاجیوں کو انجکشن تیسرے مرحلے میں ہونے والے ٹریننگ پروگرام میں لگیں گے جو یکم جولائی سے شروع ہو گا۔

تربیت

مزید :

صفحہ آخر -