عیدالفطر پر اے ٹی ایمز بیٹھ گئیں ‘ انتظار کے بعد شہری خالی ہاتھ واپس

عیدالفطر پر اے ٹی ایمز بیٹھ گئیں ‘ انتظار کے بعد شہری خالی ہاتھ واپس

  

ملتان (نیوز رپورٹر) عید الفطر سے دو روز قبل ہی بینکوں کے اکثر اے ٹی ایم سروس فراہم کرنے میں ناکام رہے ہیں متعدد خالی پائے گئے جبکہ بعض میں کیش نکلوانے والوں کارش‘ گھنٹوں لائنوں میں کھڑے ہوکر انتظار کی اذیت سے دوچار ہونا پڑ رہا ہے گزشتہ روز چاند رات کو کیش نکلوانے والے صارفین کی بڑی تعداد مایوس لوٹ گئی جبکہ بینکوں کے اے ٹی ایم مشینوں میں وافرمقدارمیں کیش رکھنے کے(بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

اعلانات بھی ہوائی ثابت ہوئے‘ شہر کی بیشتر اے ٹی ایم مشینوں میں گزشتہ شام ہی کیش ختم ہوگیا جس کیوجہ سے صارفین کوشدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

اے ٹی ایم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -