اعتکاف ختم ‘ مساجد میں تقریبات ‘ پھولوں  کے سٹالوں پر رش ‘ مالکان کی لوٹ مار

اعتکاف ختم ‘ مساجد میں تقریبات ‘ پھولوں  کے سٹالوں پر رش ‘ مالکان کی لوٹ مار

  

ملتان(سٹی رپورٹر)شوال کا چاند نظر آتے ہی شہر بھر کی چھوٹی بڑی مساجد میں بیٹھے معتکفین بھی اعتکاف ختم کرکے اپنے گھروں کو روانہ ہو گئے۔ اس موقع پر عزیز و اقارب کی بڑی تعداد (بقیہ نمبر13صفحہ12پر )

معتکفین کو لینے کے لئے آئی ہوئی تھی۔ لوگ اعتکاف بیٹھنے والے کو مبارکباد دیتے اور گلے میں پھولوں کے ہار ڈالتے رہے۔ دریں اثناءدکاندار اور سٹال مالکان پھولوں کے ہاروں کی من مانی قیمتیں وصول کرتے رہے جس کی وجہ معتکفین کے عزیز و اقارب کو مہنگے داموں خریداری کرنا پڑی۔ بعض مقامات پر اجتماعی اعتکاف کا بھی کیا گیا تھا۔

لوٹ مار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -